Unlimited WordPress themes, graphics, videos & courses! Unlimited asset downloads! From $16.50/m
Advertisement
  1. Computer Skills
  2. Automation

ریگولر ایکسپریشنز(RegEx) کے ساتھ جدید سرچ اور ری پلیس

by
Difficulty:IntermediateLength:QuickLanguages:

Urdu (اُردُو) translation by Mustaghees Butt (you can also view the original English article)

وقت آگیا ہے کہ آپ ریگولر ایکسپریشنز استعمال کرنا سیکھ لیں۔ یہ لافانی کوڈز آپ کی سرچ اور ری پلیس کرنے کی طاقت بن جائیں گے جو آئندہ آپ کو دُہرائی جانے والی متن میں تبدیلیوں کو خود کرنے سے روک سکتی ہے۔ میں بلکل شروع سے آغاز کروں گا اور تین عام استعمال کی مثالیں واضح کروں گا۔ یہ آپ کو یہ سمجھنے میں مدد کریں گی کہ ریگولر ایکسپریشنز کو سمجھنا آخرکتنا آسان ہے اور یہ اتنے طاقتور کیوں ہیں۔

۱۔ میں 'Dept. of Defence' کی ہر موجودگی کو'Defence Department' سے تبدیل کردوں گا
۲۔ میں دو اپوسٹرافیز کے گروہ کو دائیں اور بائیں کوٹیشن مارکس(quotation marks) سے بدلوں گا۔
۳۔ میں مختلف تصویری فائلزکی کھچڑی کو مربوط فہرست میں بدلوں گا۔

یہ تین، حقیقی مثالیں ریگولر ایکسپریشنز کی ڈھونڈنے اور تبدیل کرنے میں سچی قوت دکھاتی ہیں۔ آپ جلد ہی جادو کی طرح متن میں جوڑتوڑ کرنے لگیں گے!

ریگولر ایکسپریشنز(RegEx) کے ساتھ جدید سرچ اور ری پلیس

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Looking for something to help kick start your next project?
Envato Market has a range of items for sale to help get you started.